تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شعیب اخترکی طرح کا بالنگ ایکشن مگر کس کا؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2021
شعیب اخترکی طرح کا بالنگ ایکشن مگر کس کا؟
Share on FacebookShare on Twitter

لوگ کہتے ہیں کہ اگر جس چیز میں اپنے آپ کو ڈھالا جائے تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آپ اس میں ڈھل جاتے ہیں اور کم و بیش وہی بن جاتے ہیں  جس کی آپ میں چاہ ہوتی ہے۔ کرکٹرز بھی ایسے ہی سمجھے جاتے ہیں جو اپنے ہیروز کو آئڈیلائز کرتے ہیں اور ان کی طرف بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ کوئی اس بات کا اقرار نہیں کرتے لیکن ان کا کھیلنے کا انداز اس جانب  اشارہ کردیتا ہے کہ اصل معاملہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں اومان ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان سے تعلق  رکھنے والے درسیٹ ٹاٹیئنز ٹیم کے بالر محمد عمران کا بالنگ کرنے کا انداز بالکل پاکستانی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی طرح ہے۔ اومان کرکٹ کے بالر کا رن اپ سے لے کر بالنگ کرنے کے اسٹائل تک پاکستانی مایہ ناز اسپیڈ اسٹار کی طرح ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے جاری ہے، جبکہ ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو اب تک ساڑھے 6 ہزار صارفین دیکھ چکے ہیں اور پسند کرچکے ہیں۔

This run up n bowling action looks familiar 🤔😊 pic.twitter.com/KvQuWhVGO6

— Taimoor Zaman (@taimoorze) December 23, 2021

Tags: بالنگ ایکشنشعیب اخترمحمد عمران
Previous Post

لیجئے اب ٹی وی کا ’مزا‘ صحیح معنوں میں چھکیں

Next Post

معین خان اور اعظم خان کا مریم انصاری کی شادی پر ڈانس

Next Post
معین خان اور اعظم خان کا مریم انصاری کی شادی پر ڈانس

معین خان اور اعظم خان کا مریم انصاری کی شادی پر ڈانس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist