تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ رخ خان اور کترینا کیف کورونا کا شکار

by ویب ڈیسک
جون 5, 2022
شاہ رخ خان اور کترینا کیف کورونا کا شکار
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کترینا کیف میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جبھی دونوں اداکاروں نے خود کو سب سے الگ تھلگ کرلیا ہے۔ کترینا کیف کو کورونا وائرس کی علامت صبح سویرے ظاہر ہوئیں۔ اسی بنا پر اب وہ ” آئی فا ایوارڈز 2022″ میں شرکت سے محروم ہوگئی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

ابوظہبی میں ہونے والے ان ایوارڈز میں کترینا کیف کے شوہر وکی کوشل کو فلم ” سردار ادھم ” میں بہترین اداکار کے لیے نامزد ہیں۔ اُدھر شاہ رخ خان بھی کورونا کی وجہ سے مختلف فلموں کی عکس بندی سے دور ہوگئے ہیں۔ ان دنوں شاہ رخ خان کی 3 فلمیں پٹھان، ڈنکی اور جواں تکمیل کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: شاہ رخ خانکترینا کیفکورونا وائرس
Previous Post

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

Next Post

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی پر پاکستان کا شدید احتجاج

Next Post
مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی پر پاکستان کا شدید احتجاج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist