تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی، پریانتھا کمار کے اہل خانہ کو ایک لاکھ ڈالرز روانہ کرے گی، وزیراعظم عمران خان

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2021
وزیراعظم عمران خان کا جشن عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکن منیجر آنجہانی پریانتھا کمار کی یاد میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین کے نام پر اب کسی نے ظلم کیا تو حکومت انہیں کسی صورت نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعظم نے ملک عدنان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُن پر فخر ہے کہ کس طرح انہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک انسان کو بچانے کی جدوجہد کی۔ ملک عدنان دوسرے کے لیے رول ماڈل ہیں۔ جنہوں نے اخلاقی جرات کرکے سری لنکن منیجر کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ درحقیقت ملک عدنان قابل فخر ہیں، جو حیوانوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوئے۔ اب سارا پاکستان یہ تہیہ کرچکا ہے کہ مستقبل میں ایسے دل خراش واقعات نہیں ہونے دینے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کے آنجہانی پریانتھا کمار اہل خانہ کو ایک لاکھ ڈالرز روانہ کرے گی جبکہ متعلقہ فیکٹری نے اعلان کیا کہ وہ ہر ماہ کی تن خواہ آنجہانی منیجر کے اہل خانہ کو جاری رکھے گی۔

🔴Live
آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا دیاودھنہ کی یاد میں وزیراعظم آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد

وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب@PakPMO @fawadchaudhry https://t.co/9ImLQujUhR

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) December 7, 2021

Tags: IMRAN KHANPMIMRAN KHANپریانتھا کمارسری لنکن منیجر آنجہانی پریانتھا کمارعمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

متحدہ عرب امارات میں اب ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوگی

Next Post

بھارت: اسکول مالک اور ٹیچر کا 17طالبات سے زیادتی کرنے کا واقعہ

Next Post
بھارت: اسکول مالک اور ٹیچر کا 17طالبات سے زیادتی کرنے کا واقعہ

بھارت: اسکول مالک اور ٹیچر کا 17طالبات سے زیادتی کرنے کا واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist