تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی

by ویب ڈیسک
جولائی 25, 2022
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

حکومتی اتحاد  کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ میں درخواستیں جمع کرائی گئی تھیں کہ عدالت تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ سماعت کرے۔ اس سلسلے میں عدالت عظمیٰ نے مختلف وکلا کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ جسے اب سنا دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام درخواستیں مسترد کردی گئیں اور دو ٹوک لفظوں میں کہہ دیا کہ فل کورٹ بینچ نہیں بلکہ یہی بینچ کرے گا۔ سپریم کورٹ کے مطابق فل کورٹ نہ بنانے کا تفصیلی فیصلہ جلد بتائیں گے۔ ڈپٹی اسپیکر کیس اب منگل کو ساڑھے 11 بجے سنا جائے گا۔

Tags: حمزہ شہبازسپریم کورٹفل کورٹ
Previous Post

مریم نواز کا عدلیہ پر جارحانہ حملہ: نیوٹرل ود ناجیہ

Next Post

صدر کا  اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈائیلاگ پر زور

Next Post
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

صدر کا  اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈائیلاگ پر زور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist