تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : کورونا کی 5 ویں لہراور سخت اقدامات پر غور

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2022
پھر سے ماسک پہننے کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز نے سندھ حکومت کو پریشان کردیا ہے۔ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح اب9۔23 فی صد تک چھو چکی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 660 ٹیسٹ کیے گئے اور ہولناک بات یہ ہے کہ ان میں سے 430 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اُدھر حیدرآباد میں بھی اس وائرس نے پنجے گاڑنے شروع کردیے ہیں۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ مثبت کیسز کی شرح ایک فی صد سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ تمام تر صورتحال دیکھتے ہوئے سندھ میں سخت پابندیاں لگانے کا پھر سے فیصلہ ہونے جارہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

ذرائع بتاتے ہیں کہ جمعے کو وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوگا۔ جس میں یہ فیصلہ ممکن ہے کہ کاروباری اوقات کار صبح 6 سے شام 5 بجے تک کردیے جائیں۔ جمعہ ، ہفتے اور اتوار کو مکمل کاروبار بند رکھا جائے۔  جہاں تک بات تعلیمی اداروں کی ہے تو جماعت اول سے 5ویں تک ہفتے میں 2 دن اور جماعت 6 سے 8 ہفتے میں 3 دن کلاسز کا اہتمام کیا جائے۔ 9 ویں اور 12 ویں جماعت کی کلاسز پیر سے جمعے یعنی 5 دن جاری رکھنے کی تجویز بھی پیش کی جائے گی ۔  تمام تعلیمی اداروں کے ٹیچرز اسٹاف اور طلبہ کے ویکسی نیشن کارڈز چیکنگ کی ذمہ داری اسسٹنٹ کمشنرز کو دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

بشکریہ عرب نیوز
Tags: سخت پابندیاںسندھ حکومتکورونا وائرسمراد علی شاہ
Previous Post

ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کی ہوشیاری کام نہ آئی، ملک بدری کا غم

Next Post

نیا سال اور واٹس ایپ کا نیا فیچر

Next Post
واٹس ایپ کے نئے فیچر۔ اب اپنا اسٹیکر خود بنائیں

نیا سال اور واٹس ایپ کا نیا فیچر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist