تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روسی یونیورسٹی میں دہشت گردی، مسلح حملہ آور طالب علم کی اندھا دھند فائرنگ

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2021
روسی یونیورسٹی میں دہشت گردی، مسلح حملہ آور طالب علم کی اندھا دھند فائرنگ
Share on FacebookShare on Twitter

روسی شہر پرم کی یونیورسٹی میں اُس وقت ہر کوئی سہم اور ڈر گیا جب مسلح شخص نے صبح سویرے احاطے میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرڈالی۔ طالب علم خوف اور دہشت کے عالم میں بلند و بالا عمارت کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچانے لگے۔

Video of the alleged shooter walking across campus

“Lock the door!”
“He just shot someone!”

A man who appears to have been shot can be seen at the end pic.twitter.com/Z75ey6Ec5U

— Murad Gazdiev (@MuradGazdiev) September 20, 2021

جبکہ اس دہشت گردی کے نتیجے میں 8افراد موت کی نیند سو گئے اور 7افراد بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کچھ طالب علموں اور اسٹاف نے خود کو کلاس روم میں بند کرلیا۔جبکہ مسلح شخض بے فکر ہوکرفائرنگ کرتا رہا۔

Gunman attacks a university in the Russian city of Perm. Deaths and injuries being reported.

Faculty and students were filmed jumping out of windows pic.twitter.com/DyNHPEaLwR

— Murad Gazdiev (@MuradGazdiev) September 20, 2021

واقعے کی اطلاع پر پولیس اور فورسز نے چاروں طرف سے علاقے کو گھرلیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس نامعلوم حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے ۔ جس کے  بارے میں مزید تحقیق کی جارہی ہیں کہ یہ جنونی شخص کی یونیورسٹی میں قتل و غارت گری کا مقصد اور نیت کیا تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور شخص یونیورسٹی کا ہی طالب علم تھا ۔

بشکریہ روسی میڈیا
Previous Post

الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے پر حکومت پھر آمنے سامنے

Next Post

نیوزی لینڈ میں اتنے فوجی نہیں ہوں گے جتنی ہم نے سیکوریٹی لگائی تھی، شیخ رشید

Next Post
نیوزی لینڈ میں اتنے فوجی نہیں ہوں گے جتنی ہم نے سیکوریٹی لگائی تھی،  شیخ رشید

نیوزی لینڈ میں اتنے فوجی نہیں ہوں گے جتنی ہم نے سیکوریٹی لگائی تھی، شیخ رشید

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist