تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نے گرل فرینڈ سے راہیں جدا کرلیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2021
دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نے گرل فرینڈ سے راہیں جدا کرلیں
Share on FacebookShare on Twitter

گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ٹیسلا اور اسپیکس ایکس کے مالک ایلون مسک اور کینڈین گلوکارہ گریمز گزشتہ 3سال سے ہر جگہ ساتھ ساتھ نظر آتے رہے ہیں لیکن اُس وقت سب حیران رہ گئے جب ایلون مسک نے گرل فرینڈ سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا۔ مگر اس کے ساتھ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ گریمز کے ساتھ تعلقات ختم کررہے ہیں لیکن وہ مشترکہ طور پر اپنے ایک سال کے بیٹے کی ذمے داری نبھاتے ہوئے والدین کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

ایلون کے مطابق یہ الگ ہونے کا خوشگوار اور بہترین راستہ ہے۔ گریمز کا ذکر کرتے ہوئے ایلون کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ تر لاس اینجلز میں پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصروف رہتی ہیں جبکہ انہیں ٹیسلا اور اسپیکس ایکس کے سلسلے میں ٹیکساس یا بیرون ملک کا سفر کرنا پڑتا ہے، ایسی صورتحال میں یہ تعلق جاری نہیں رہ سکتا۔ گریمز اور ایلون مسک آخری بار 13ستمبر کو میٹ گالا کہ ریڈ کارپٹ پر نظر آئے، جہاں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر مسکراہٹوں کی بہار لا رہے تھے۔ ایلون مسک اس سے پہلے دو شادیاں کرچکے ہیں۔ ان کی پہلی بیوی مصنفہ جسٹن ولسن تھیں، جن سے ان کے 5بیٹے ہیں۔ اسی طرح انہوں نے اداکارہ طلاح ریلے سے بھی بیاہ رچایا۔ جبکہ ہالی وڈ سپر اسٹار امبر ہیرڈ کے ساتھ بھی مختلف تقریبات میں نظر آتے رہے ہیں۔ ایلون مسک دنیا کے دولت مند ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

گاڑیاں خریدنا ہوجائے گا اور مشکل؟

Next Post

متحدہ عرب امارات کے نئے حکومتی ڈھانچے کا اعلان

Next Post
متحدہ عرب امارات کے نئے حکومتی ڈھانچے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نئے حکومتی ڈھانچے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist