تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

by ویب ڈیسک
جولائی 14, 2022
دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سےکروڑوں صارفین پریشان ہوگئے  جبکہ ٹوئٹر ایپلی کیشن کریش ہونے کی بھی رپورٹس سامنے آئیں تاہم ابھی تک بندش سے متعلق وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ  ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی مؤقف نہیں دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر صارفین نے شکایت کی ہے کہ انہیں ٹوئٹر پر تصاویر اور پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ صارفین کو ٹوئٹر فیڈ بھی دکھائی نہیں دے رہی اور انہیں پیج ری فریش کرنے کی ہدایت موصول ہورہی ہے۔

Previous Post

ریزیڈنٹ ایول کے بعد احد رضا میر ایک اور ویب سیریز میں کاسٹ

Next Post

یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں !

Next Post
آئی سی سی  نے بابراعظم سے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست کا بدلہ لے لیا

یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں !

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist