تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

درزی کی دکان پر ڈکیتی، مسلح ملزمان عید کے کپڑے لوٹ کر فرار

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2022
درزی کی دکان پر ڈکیتی، مسلح ملزمان عید کے کپڑے لوٹ کر فرار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں انوکھی ڈکیتی، ڈاکو درزی کے دکان پر ڈاکہ ڈال کر 200 سے زیادہ عید کے جوڑے اڑا لیے گئے۔ ٹیلر ماسٹر محمد رزاق کہتے ہیں کہ 2 افراد دکان میں آئے۔ بندوق نکالی، انہیں اور کاری گر کو رسیوں سے باندھا  اور 240 کے قریب شلوار قیمض اٹھائے اور نو دو گیارہ ہوگئے۔

بشکریہ اے ایف پی

 

محمد رزاق کا دعویٰ ہے کہ ان جوڑوں کی مالیت 7 لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔ اسلام آباد کے درزی کا یہی شکوہ ہے کہ اب تک ان ڈکیتوں کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔

بشکریہ اے ایف پی

اب پریشانی یہ ہے کہ جن کے جوڑے تو وہ بار بار تقاضہ کررہے ہیں۔  انہیں کیسے یقین دلائیں کہ ان کے ساتھ کیا ظلم ہوچکا ہے، عید سر پر ہے۔ یہ بھی نہیں کہ وہ پھر سے سلائی کڑائی کریں۔ اب پولیس بھی ان انوکھے اور منفرد ڈکیتوں کی کھوج میں ہے جنہوں نے کیش کے بجائے سلے سلائے جوڑوں پر ہاتھ صاف کیا ہے۔

Previous Post

مراسلہ تحقیقات، عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

Next Post

حمزہ شہباز کا نوٹی فکشن جاری، عثمان بزدارکی چھٹی

Next Post
حمزہ شہباز کا نوٹی فکشن جاری، عثمان بزدارکی چھٹی

حمزہ شہباز کا نوٹی فکشن جاری، عثمان بزدارکی چھٹی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist