تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خلا تک کا سفر طے کیا لیکن چھوٹے طیارے کے حادثے میں جاں چلی گئی

by ویب ڈیسک
نومبر 13, 2021
خلا تک کا سفر طے کیا لیکن چھوٹے طیارے کے حادثے میں جاں چلی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

کوئی تصور کرسکتا ہے کہ ایک شخص خلا کا سیر سپاٹہ کرکے آگیا لیکن ایک چھوٹے سے طیارے میں سفر کے دوران زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ایسا ہوا ہے کہ بزنس مین گلین ڈی وری گزشتہ ماہ ہی اسٹار وارز فیم ولیم شنٹر کے ساتھ آمیزون کے مالک کے اسپیس شیٹل میں خلا میں گھوم پھر کر آئے تھے۔ اس دوران کوئی جانی نقصا ن بھی نہیں ہوا اور سب کے ذہنوں میں وہ منظر نقش تھا، جب ان کا اسپیس شیٹل زمین پر اترا تو کیسے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اب یہی گلین ڈی وری ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے لیکن اس بار یہ دل دہلانے والی اطلاع ملی کہ وہ نیو جرسی میں ایک چھوٹے سے طیارے میں سفر کے دوران حادثے کا شکار ہو کر چل بسے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلین ڈی وری کا یہ طیارہ سیکس میں گر کر تباہ ہوا، اور اس میں 49 سالہ ڈی وریس اور ایک اور شخص، تھامس فشربھی مارے گئے۔ کہا جارہا ہے کہ تکنیکی خرابی کی بنا پر یہ حادثہ پیش آیا۔ جس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اسی بارے میں مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں:

اسٹار ٹریک فلم اسٹار ولیم شٹنر معمر ترین خلائی مسافر بن گئے

Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode no. 3

Next Post

ننھے کپتان کا بابراعظم کے نام خط

Next Post
ایسا میچ کھیلتے ہی نہیں جس میں پرستار دباؤ میں نہ آئیں

ننھے کپتان کا بابراعظم کے نام خط

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist