تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی برآمدات  پر پابندی لگا دی ۔ یہ فیصلہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے اور چینی کی  قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔ وزیراعظم نے برآمدات  پر پابندی کے ساتھ اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا۔  وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیراعظم نے اپنے احکامات پر موثر عمل درآمد سے مسلسل آگاہ کرنے کی بھی متعلقہ اداروں کو ہدایت کردی۔ غفلت اور کوتاہی ہوئی تو متعلقہ افسراور عملہ ذمہ دار ٹھہریں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: برآمداتچینیحکومت پاکستان
Previous Post

تاج محل کے بند کمروں کا راز جاننے کے لیے پٹیشن دائر

Next Post

شاہین باغ دہلی : مسلمانوں کی املاک پربلڈوزر چلانے کی مہم

Next Post
شاہین باغ دہلی : مسلمانوں کی املاک پربلڈوزر چلانے کی مہم

شاہین باغ دہلی : مسلمانوں کی املاک پربلڈوزر چلانے کی مہم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist