تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمزہ شہباز فارغ، پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2022
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب پر ضابطہ اخلاق
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب دوست مزاری کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی۔ جس کے نتیجے میں پرویز الہٰی 186 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔جبکہ حمزہ شہباز 179 ووٹ کی بنا پر اب وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب آج رات ہی 11 بجے پرویزالہٰی سے حلف لیں اور اگر گورنر پنجاب دستیاب نہ ہوں تو صدر مملکت یہ ذمے داری ادا کریں۔ سپریم کورٹ نے 11 صفحات پر یہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے ۤآئین کو سبوتاژ کیا۔

بشکریہ سپریم کورٹ

حمزہ شہباز نے بطور وزیراعلیٰ جو بھی تقرریاں کی ہیں وہ اب کالعدم قرار دی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوا تھا۔ جس میں  تحریک انصاف اور قاف لیگ کے مشترکہ امیدوار پرویز الہیٰ نے 186 جبکہ حکومتی اتحاد کے امیدوار حمزہ شہباز نے 179 ووٹ حاصل کیے تھے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے اس مرحلے پر قاف لیگ کے 10 ووٹ مسترد کردیے تھے۔ جن کا کہنا تھا کہ یہ ووٹ اس لیے رد کیے جارہے ہیں کہ قاف لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ارکان کو پابند کیا ہے کہ وہ پرویز الہیٰ کو ووٹ نہیں دیں گے۔ جس پر پرویز الہیٰ نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پرویز الہٰیحمزہ شہبازسپریم کورٹ
Previous Post

حرا مانی کی سوشل میڈیا پر جم کر کلاس

Next Post

بائیکاٹ کریم : ڈوبتے بزنس کو مارکیٹنگ اسٹریٹجی کا سہارا

Next Post
بائیکاٹ کریم : ڈوبتے بزنس کو مارکیٹنگ اسٹریٹجی کا سہارا

بائیکاٹ کریم : ڈوبتے بزنس کو مارکیٹنگ اسٹریٹجی کا سہارا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist