تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جہلم: 5 جنسی بھیڑیوں نے حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

by ویب ڈیسک
جون 6, 2022
جہلم: 5 جنسی بھیڑیوں نے حاملہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
Share on FacebookShare on Twitter

تھانہ صدر کے علاقہ ارسل ٹاؤن میں اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں حاملہ خاتون اپنے خاوند کے ساتھ گھر میں موجود تھی کہ رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 5 افراد دیوار پھلانگ کر گھر میں آگھسے اور بندوق کی نوک پر پہلے خاوند کو رسیوں سے باندھا اور بری طریقے سے مارا پیٹا۔ جرم کی داستان یہی تک نہ رکی، ظالم اور بے حس ملزمان نے خاتون کو پوری رات باری باری اپنی دردنگی کا بھی نشانہ بنایا اور موقع لگتے ہی فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں میں محلہ دار رکشہ ڈرائیور بھی شامل تھا، خاتون کا میڈیکل چیک اپ کرایا جاچکا ہے اور بلڈ سیمپل جانچ کے لیے لاہور پہنچائے جاچکے ہیں۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم رکشہ ڈرائیور علی رضا سمیت 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی جاچکی ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 ملزمان سے ایک کو پہچانتی ہے تاہم 4 افراد کو سامنے آنے پر بھی پہچان سکتی ہے۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے جہلم میں 5 افراد کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت سزا دلائی جائے اور متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ اجتمائی زیادتی

Previous Post

سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرانے کا حکم

Next Post

اریبہ، باہمت اور بہادر ماں

Next Post
اریبہ، باہمت اور بہادر ماں

اریبہ، باہمت اور بہادر ماں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist