تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاپانی ارب پتی 12خلائی سفرکے بعد زمین پر واپس

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2021
جاپانی ارب پتی 12خلائی سفرکے بعد زمین پر واپس
Share on FacebookShare on Twitter

جاپانی دولت مند شخص یوساکیو میزوا  نے 12دن خلا میں گزارے اور خوب سیر سپاٹا کیا۔ اس سفر میں ان کے ساتھ اسٹنٹ بھی تھا اور دونوں خلائی سیاحت کرنے کے بعد قازقستان کے خلائی اسٹیشن پر اترے۔ یوسا کیومیزوا کا کہنا تھا کہ 12دن کی یہ سیاحت ان کے لیے یادگار ہی رہے گا اور اب ان کا ارادہ ایلون مسک کے اسپیس ایکس کے ساتھ چاند کی سیر کو جانے کا ہے۔ جاپانی ارب پتی تاجر نے خلا میں رہتے ہوئے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کیں۔

اُن کے مطابق خلا میں رہتے ہوئے انہوں نے پرسکون احساس کو محسوس کیا، جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ یوساکیو میزوا  کے مطابق خلا سے انہوں نے سافٹ بینک گروپ کارپوریشن کے بانی کو کال بھی کی لیکن مواصلاتی رابطہ بحال تو ہوا لیکن پھر لائن کٹ گئی۔ یوساکیو میزوا کے اس خلائی سفر کے بعد دیگر دولت مند شخصیات بھی اب اسی قسم کی سیر کا پلان بنارہی ہیں۔

Image
ٹوئٹر
Tags: yusaku maezawaایلن مسکیوساکیو میزوا
Previous Post

پانامہ پیپرز لیک: ایشوریا رائے کو سمن جاری

Next Post

سابق طالب علم رہنما چلی کے کم عمر ترین صدر بن گئے

Next Post
سابق طالب علم رہنما چلی کے کم عمر ترین صدر بن گئے

سابق طالب علم رہنما چلی کے کم عمر ترین صدر بن گئے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist