تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، شاہراہیں بند، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2022
تحریک انصاف کا لانگ مارچ، شاہراہیں بند، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ روکنے کے لیے حکومت کے اقدامات جاری ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لیا جارہا ہے۔ اسی طرح کئی شہروں میں مرکزی شاہراؤں کو بھاری رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا ہے۔

Image

اُدھر عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ اب سری نگرشاہراہ نہیں بلکہ ڈی چوک پر پہنچیں گے۔ عمران خان کے مطابق چاہے کچھ بھی حالات ہوں، وہ لانگ مارچ کے لیے عوام کے درمیان اسلام آباد میں ہوں گے۔

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم پیغام- #حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/S5vJg0CJ24

— PTI (@PTIofficial) May 24, 2022

دوسری جانب لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ اُس نے پی ٹی آئی رہنماؤں بجاش اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپہ مارا تو وہ فرار ہوگئے لیکن اُن کے گھروں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

Weapons recovered by punjab Lahore police from vehicles of PTI Lahore office bearers Zubair Niazi and Bajash Niazi. Case registered. This is the ugly face of the so called Long March. These are the intentions. pic.twitter.com/oGZHituEgf

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 25, 2022

بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ اور ملتان روڈ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سمیت مختلف مقامات پر چھاپوں میں 3 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کے مطابق پکڑے گئے اسلحے میں 13 ایس ایم جی رائفل، 3پستول، 106 میگزین اور سیکڑوں گولیوں کے 50 ڈبے شامل ہیں۔

Previous Post

3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا سعودی عندیہ

Next Post

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک

Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist