تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بیوی نے شوہر کو اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر جان بچالی

by ویب ڈیسک
فروری 8, 2022
بیوی نے شوہر کو اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر جان بچالی
Share on FacebookShare on Twitter

بھٹ شاہ کے رہائشی جوڑے کی انوکھی محبت کی اعلی مثال قائم ہوگئی۔ بیوی نے جگر کا ٹکڑا دے کر شوہر کی جان بچالی۔ جگر کے عارضے میں مبتلا محمد خان کا جگر کا طویل اور حساس آپریشن ہوا، جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ گمبٹ اسپتال میں معروف ڈاکٹر عبدالرؤف نے کامیاب ٹرانسپلاٹ کیا۔ محمد خان کو جگر کا ٹکڑا دینے والا کوئی اور نہیں خود اس کی بیوی حاجانی بی بی تھی، ان کی شادی کو 12 سال ہوگئے اور اولاد بھی نہیں لیکن ان میں محبت مثالی نظر آئی، شوہر سے لازوال محبت کرنے والی حجانی بی بی آپریشن کی کامیابی پر بے انتہا خوش تھی۔

اسپتال کے بستر پر ہنستے مسکراتے ہوئے حجانی بی بی کا کہنا تھا کہ شوہر سے بے حد محبت کرتی ہوں اس کے لیے میری جان بھی قربان ہے۔ کامیاب ٹرانسپلاٹ پر مریض محمد خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر صاحب میرے لیے مسیحا بن کر آئے ہیں ایسا آپریشن میں نے دنیا میں کبھی نہ دیکھا۔ گمبٹ اسپتال کے ڈاکٹرز بھی اس جوڑے کے عشق پر ناز کررہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ محبت کی کئی کہانیاں سنی لیکن ان میں حقیقت کا رنگ اس خوش قسمت جوڑے نے بھر کر دکھایا۔

Tags: بھٹ شاہگمبٹ اسپتال
Previous Post

گرین لائن میں کنسرٹ کرنے والا ” گمنام ” میوزیکل بینڈ

Next Post

حجاب پہن کر آنے پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

Next Post
حجاب پہن کر آنے پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

حجاب پہن کر آنے پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist