تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2026
byd cars
Share on FacebookShare on Twitter

بی وائے ڈی پاکستان نے حالیہ بارشوں کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے محدود مدت کی آفر متعارف کرائی ہے۔ جس کے تحت دونوں شہروں میں رجسٹرڈ تمام بی وائے ڈی گاڑیوں کے مالکان مفت وہیکل چیک اپ کے ساتھ ساتھ سروس چارجز پر 50 فیصد کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آفر 11 ستمبر تک دستیاب رہے گی اور راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجود تمام بی وائے ڈی گاڑیوں پر لاگو ہوگی۔

byd

یہ پہلا موقع نہیں جب بی وائے ڈی نے پاکستانی صارفین کو معیاری سروسز فراہم کرنے کی کوشش کی ہو۔ اس سے قبل بھی بی وائے ڈی پاکستان اور میگا موٹر کمپنی نے نئی گاڑی کی خریداری پر 30 دن میں ڈیلیوری کی یقین دہانی کرائی تھی۔ جسے مقامی آٹو موبائل انڈسٹری میں ڈیلیوری کے دورانیے کے حوالے سے  مثال قرار دیا گیا۔

اگست 2024 میں پاکستان میں لانچ کے بعد سے بی وائے ڈی اپنی جدید ٹیکنالوجی، اسمارٹ فیچرز اور دیدہ زیب ڈیزائن کی بدولت لیڈنگ الیکٹرک وہیکل برانڈز میں سے ایک بن کر ابھری ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

Next Post

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

Next Post
dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

Discussion about this post

تار نامہ

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist