تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی پنجاب : کسانوں کا دبنگ احتجاج، مودی 20 منٹ تک مظاہرین میں پھنسے رہے

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2022
بھارتی پنجاب : کسانوں کا دبنگ احتجاج، مودی  20 منٹ تک مظاہرین میں پھنسے رہے
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی وزیراعظم مودی اپنی ہی ریاست پنجاب کا دورہ کرنے کے قابل نہ رہے۔ دہلی سے مودی جی لاؤلشکر کے ساتھ پنجاب کے دورے پر نکلے تھے جہاں انہوں نے انتخابی ریلی اور جلسوں سے خطاب کرنا تھا۔ موسم کی خرابی کی بنا پر مودی نے براہ راست پنجاب کا سفر طے کرنے کا ارادہ کیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی دوران بھارتی پنجاب میں جیسے ہی مودی کا قافلہ پہنچا تو جلسہ گاہ سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک فلائی اوور پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے مودی کا راستہ روک لیا۔ سیکوریٹی اہلکاروں نے پوری کوشش کی کہ کسی طرح نریندر مودی کو راستہ مل جائے لیکن مظاہرین ٹس سے مس نہ ہوئے ۔

بشکریہ ٹوئٹر

کسان مظاہرین نے مودی مخالف نعرے لگا کر آگے بڑھنے ہی نہیں دیا۔ 20 منٹ تک انتظار کرنے کے بعد آخر کار خفت کا شکار بننے کے بعد مودی کا قافلہ واپس روانہ ہوگیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بھارتی حکومت اور اس کی سیکوریٹی اداروں کی سب سے بڑی ناکامی ہے کہ اسے بھارتی پنجاب تک میں داخلے سے روک دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین کے ہاتھوں اس ” عزت افزائی ” پر نریندر مودی کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ جو واپس بھٹنڈا ہوائی اڈے پہنچے اور وہاں موجود اہلکاروں سے طنزیہ کہا  کہ ” آپ کے سی ایم کا شکریہ کہ میں بھٹنڈا ہوائی اڈے تک زندہ واپس لوٹنے میں کامیاب رہا۔”

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بھارتی پنجاببھارتی کسانمظاہرینمودینریندرمودی
Previous Post

پاکستانی فلم کے لیے بھارت میں ایوارڈ

Next Post

برطانوی شہری نے رشتے کی تلاش میں بل بورڈز لگادیے

Next Post
برطانوی شہری نے رشتے کی تلاش میں بل بورڈز لگادیے

برطانوی شہری نے رشتے کی تلاش میں بل بورڈز لگادیے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist