تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : انتہا پسندوں کا اب ” حلال اشیا ” کے خلاف مورچہ

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2022
بھارت : انتہا پسندوں کا اب ” حلال اشیا ” کے خلاف مورچہ
Share on FacebookShare on Twitter

گاؤ رکشک اور حجاب پربندش کے بعد اب انتہا پسندوں اور متعصب ہندوؤں نے مسلمانوں کا معاشی قتل کرنے کی سازشیں شروع کردی ہیں۔ ریاست کرناٹک میں انتہا پسندوں نے مسلم قصاب سے گوشت نہ خریدنے کے لیے زور دے رہے ہیں۔ ہردکان پر جا کر پمفلٹس تقسیم کررہے ہیں۔جس میں یہی لکھا ہے کہ مسلم قصاب سے حلال گوشت نہ خریدا جائے۔ بظاہر کیا تاثر دیا جارہا ہے کہ اگر اس پر عمل نہ کیا تو مسلم قصاب کی دکانوں پر حملے اور تشدد بھی ہوسکتا ہے۔

#BajrangDal unit of Chikmaglur dist #Karnataka distributed pamphlets asking #Hindus not to buy #HalalMeat 4m #Muslims ahead of #Ugadi celebrations.They carried out a door to door campaign. Dal has started a state level campaign against purchase of meat from Muslim chicken shops. pic.twitter.com/COiRbn8nK8

— Imran Khan (@KeypadGuerilla) March 31, 2022

متعصب اور انتہا پسند ہندوؤں کی اس دہشت گردی پر مسلمان دکاندار خوف زدہ ہیں جبکہ ریاست کرناٹک کی حکومت ان انتہا پسندوں کے خلاف کوئی ایکشن لینے پر تیار نہیں۔

Tags: انتہا پسند
Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 56

Next Post

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

Next Post
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist