تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2022
بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے مسلم لیگ نون کے رہنما بلیغ الرحمان کو پنجاب کا گورنر نامزد کردیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ سمری صدر عارف علوی کو روانہ کردی گئی ہے۔ نامزد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا تعلق بہاولپور سے ہے۔ جبکہ وہ وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری صدر عارف علوی کو بھجوائی تھی۔ جس پر انہوں نے مقررہ دنوں میں کوئی کارروائی نہیں کی تھی۔ جس کے بعد یکم مئی کو پھر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری صدر کے پاکستان پہنچی۔ آئین کے مطابق اگر صدر عارف علوی عمر سرفراز چیمہ کو نہیں ہٹاتے تو وہ 10 دن میں خود بخود اس عہدے سے برخاست ہوجائیں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بلیغ الرحمانسرفراز چیمہعارف علویگورنر پنجاب
Previous Post

عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی بھی ناکام

Next Post

ملک کے بہترین مفاد میں فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

Next Post

ملک کے بہترین مفاد میں فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist