تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانیہ میں بینک فراڈ کے کیسز میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2021
برطانیہ میں بینک فراڈ کے کیسز میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں سب سے زیادہ بینک فراڈ کے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ اس رپورٹ میں برطانیہ کو بینک فراڈ دنیا کا دارالحکومت قرار دیدیا ہے۔ پچھلے 6 مہینے کے اندر رواں سال ایک ارب ڈالرز کی چوری ہوئی ہے اور اس فراڈ میں بھارت اور مغربی افریقی ممالک کے باشندے ملوث نکلے۔ یہ فراڈ دنیا بھر میں  سب سے زیادہ فراڈ کے کیسز ریکارڈ ہونے میں ایک ریکارڈ رکھتا ہے۔ ایسے  کیسز اتنی مقدار میں پہلے کبھی نہ ہوئے۔

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا 

دوسری طرف ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک بینکنگ میں سب سے زیادہ اسکیمز لاک ڈاؤن کے عرصے میں ہوئے ہیں اور کیونکہ بینک صارفیں بڑے لیول پراپنی ذاتی معلومات کو بینک کی آن لائن سروسزکے اندراندراج کراتے ہیں، اسی وجہ سے کرمنلز بینک صارفین کی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے ان کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرکے پیسے غبن کر جاتے ہیں۔ اسی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز میں 6 مہینوں میں ایک بلین ڈالر چوری ہوئے وہ 2017 کے مقابلے میں 60 فیصد زیادہ ہے۔۔

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

برطانوی حکومت نے کیسز کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اسے اپنے ماتحت نیشنل اکنامک کرائم سینٹر کے ذریعے اسے برطانوی دفاع کے لیے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ یہ فیصلہ برطانوی بینکوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ ای کامرس کمپینیز اور سماجی روابط کی کپپنیز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس بات کو باور کرائیں کہ اس طرح کے فراڈ  آئندہ نہ ہوں ۔ اسی ضمن میں فیس بک، ایمازون وغیرہ سے برطانوی حکام نے رابطہ کیا ہے۔

Tags: الیکڑانک بینکنگای کامرسبینک فراڈزغبن
Previous Post

افغانستان میں مسلسل دوسرے جمعے مسجد میں دھماکہ

Next Post

بھوک و افلاس میں بھارت بدحال

Next Post
بھوک و افلاس میں بھارت بدحال

بھوک و افلاس میں بھارت بدحال

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist