تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک اور ” سرپرائز” عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2022
ایک اور ” سرپرائز” عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ جس میں عثمان بزدار کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

قرار داد کے متن میں لکھا ہے کہ بطور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ایوان میں اکثریت کا اعتماد کھو چکے کے ہین۔ صوبے کے معاملات درست انداز میں نہیں چلا رہے۔ پنجاب میں جمہوری روایات کا پامال کیا گیا ہے۔ قرارداد پر رانا مشہود، رمضان صدیق، میاں نصیر احمد اور ملک احمد کے دست خط موجود ہیں۔

Taar
بشکریہ ٹوئٹر
Tags: عثمان بزدارعدم اعتماد تحریکوزیراعلیٰ پنجاب
Previous Post

آسکر میلہ، ول اسمتھ بہترین اداکار، کوڈا بہترین فلم

Next Post

آسکرز 2022 میں اداکار ول اسمتھ کے تھپڑ کی گونج

Next Post
آسکرز 2022 میں اداکار ول اسمتھ کے تھپڑ کی گونج

آسکرز 2022 میں اداکار ول اسمتھ کے تھپڑ کی گونج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist