تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آخر طوفانوں کے نام اتنے رومانوی کیوں؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2021
آخر طوفانوں کے نام اتنے رومانوی کیوں؟
Share on FacebookShare on Twitter

گلاب، نرگس ، نیلوفر، کترینا ، مہک ، ڈولی نام ہی سن کر خوشگوار احساس ہوتا ہے لیکن صرف نام ہی حد تک کیونکہ یہ سارے نام اُن طوفانوں کے ہیں جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں رونما ہوچکے ہیں۔ اس وقت کراچی والے گلاب سے پریشان ہیں جو خلیج بنگال سے اٹھ کر بحیرہ عرب تک پہنچ گیا ہے۔ جس کے اثرات کراچی کی ساحلی پٹی پر پڑے ہیں۔

خواتین کا نام ہی کیوں؟
آخر اس قدر رومانی اور نسوانی نام کیوں طوفانوں کودیے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ نام چونکہ زیادہ آسان ہوتے ہیں اس لیے بھی جبکہ اس ضمن میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ عالمی موسمیاتی تنظیم کے کچھ اصول ہیں۔ جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے کہ طوفان کے ناموں سے ہیبت یا خوف طاری نہ ہو۔ اسی لیے صنف نازک ، پھولوں یا پھر کسی اور پرکشش ناموں کو ان طوفان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بشکریہ گلف ٹائمز

میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفانوں کے نام عالمی موسمیاتی تنظیم کے رکن ممالک تجویز کرتے ہیں۔ تیرہ ممالک ہیں تو ہر ملک تیرہ نام تجویز کرے گا بعد میں ان ناموں کی منظوری کے بعد ہر ملک کی جانب سے تجویز کردہ فہرست میں موجود پہلے نمبر والے ناموں کو منتخب کرنے کے بعد تیرہ ناموں پر مشتمل فہرست بنا دی جاتی ہے۔ تاریخی مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ پچاس کی دہائی میں طوفانوں کے نام مشہور شخصیات، گرل فرینڈز، عوامی لیڈران اور ان کی بیگمات پر رکھے جاتے تھے لیکن پھر بعد میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اب نام صرف خواتین کے نام پر ہی ہوں گے۔ جس پر 1979 کے خواتین کی تنظیموں کے احتجاج پر مردوں کے نام بھی رکھنا شروع ہوئے لیکن پھر 1986 میں یہ تسلیم کرنا پڑا کہ مردانہ نام طوفانوں کی شدت اور رومانوی کیفیت کے اظہار سے قاصر ہیں۔

بشکریہ ڈی ڈبلیو

اب تک کتنے نام تجویز ہوچکے ہیں؟
پاکستانی ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ اب تک 7 سمندری طوفانوں کے نام تجویز کرچکا ہے ۔ ان میں فانوس، نرگس، لیلیٰ، نیلم، نیلوفر، ’وردا‘ اور ’تتلی‘ نمایاں ہیں۔ یہ بات تو طے شدہ ہے کہ طوفان تباہ کن ہوتے ہیں لیکن ناموں کی وجہ سے یہ کسی بھی صورت خطرناک نہیں لگتے۔

گلاب طوفان کے بارے میں مزید جانیے:
خبردار! بارش کے موسم میں یہ غلطیاں ہر گز نہ کریں

Previous Post

موٹر سائیکل۔۔ سستی سواری بھی اب پڑے گی بھاری

Next Post

لیک ویڈیوز کا خوفناک کھیل

Next Post
لیک ویڈیوز کا خوفناک کھیل

لیک ویڈیوز کا خوفناک کھیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist