تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اورینی کیپرا: چہرے پر قبائلی ٹیٹو بنواکر خبریں پڑھنے والی نیوز اینکر

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2021
اورینی کیپرا: چہرے پر قبائلی ٹیٹو بنواکر خبریں پڑھنے والی نیوز اینکر
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کی خاتون نیوز اینکر اورینی کیپرا نے اپنی زندگی اور کیریئر میں ایک سنگ میل عبور کیا ہے کیونکہ وہ ماوری چہرے کے ٹیٹو کے ساتھ پرائم ٹائم نیوز پروگرام پیش کرنے والی پہلی خاتون اینکر بن گئی ہیں۔ 37 سالہ خاتون اینکر نے اپنے تھوڑی پر روایتی ٹیٹو بنوایا ہوا ہے جو ‘مااوری’ قبیلے کی خواتین کی پہچان ہے۔ مااوری قبیلے کی ایک پرانی روایت ہے جہاں خواتین اپنے تھوڑی پر ٹیٹو بنواتی ہیں جسے ‘موکو کوائی’ کہا جاتا ہے،  جو مااوری خواتین کی خاندانی ورثے اور سماجی حیثیت کی نمائندگی کرتا ہے۔

اورینی کیپرا کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہیں، جسے وہ ایک ممتاز صحافی کے طور پر کام کرتے ہوئے فخر سے ظاہر کرتی ہیں۔ 2019 میں اورینی کیپرا مداحوں کی توجہ کا مرکز اس وقت بنی جب وہ دوپہر کے وقت کی نشریات کے دوران اپنے روایتی ماوری چہرے کے ٹیٹو کے ساتھ پہلی نیوز ریڈر بنی۔ لیکن 2021 میں ایک بار پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے اورینی اپنے چہرے کی روایتی سیاہی کے ساتھ پرائم ٹائم کی خبریں پیش کرنے والی پہلی خاتون اینکر بن گئی ہیں۔

اورینی کے جانب سے اپنے قبیلے کی روایت کو زندہ رکھنے پر صارفین کی جانب سے انہیں خوب سراہایا جاتا ہے اور ان کے اس اقدام کو انقلابی قرار دیا جاتا ہے۔

اورینی کیپرا کا کہنا ہے کہ ٹیٹو کے ساتھ ٹی وی پرخبریں پڑھنے کا دیرینہ خواب بالآخرپورا ہوگیا۔ توقع ہے کہ آئندہ سالوں میں ما اوری قبیلے کی مزید خواتین چہرے پر ٹیٹو سجائے خبریں پڑھتی نظرآئیں گی۔

Previous Post

سلطانہ بیگم۔۔بہادر شاہ ظفر کی غریب بہو

Next Post

آئی سی سی کے ون ڈے کے ’پلیئر آف دی ائیر‘ میں بابراعظم کی نامزدگی

Next Post
ایسا میچ کھیلتے ہی نہیں جس میں پرستار دباؤ میں نہ آئیں

آئی سی سی کے ون ڈے کے ’پلیئر آف دی ائیر‘ میں بابراعظم کی نامزدگی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist