تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اور اب پنجاب اسمبلی کا آجلاس آج ، نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا ؟

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2022
اور اب پنجاب اسمبلی کا آجلاس آج ، نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا ؟

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی سیاست میں انتہائی ڈرامائی موڑ اُس وقت آیا جب رات گئے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے حکم نامے کے ذریعے اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے 7 بجے طلب کرلیا۔ اس سے قبل ترجمان پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو بلایا تھا لیکن اب آج کے اجلاس میں فیصلہ ہوگا کہ پنجاب کا اگلا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا۔ اس سلسلے میں جہاں متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار حمزہ شہباز پرامید ہیں وہیں حکومتی امیدوار  پرویز الہٰی کو بھی یقین ہے کہ وہ یہ معرکہ مار لیں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اپوزیشن جماعتوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس 200 سے زیادہ ارکان ہیں۔ جبکہ کچھ ایسا ہی دعویٰ حکومتی جماعت بھی کررہی ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ منگل کو وزیراعظم عمران خان نے جب پی ٹی آئی اور قاف لیگ کے ارکان سے خطاب کیا تو اس میں 54 ارکان تو شامل ہی نہیں تھے۔  دوسری جانب ترجمان پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج کا ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے طلب کیا جانے والا اجلاس غیر قانونی ہے کیونکہ انہوں نے 16 اپریل کو اسے طلب کیا تھا۔ ترجمان قاف لیگ کے مطابق اجلاس آج نہیں ہوسکتا۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا سادہ آرڈر نہیں مانتے یہ غیرقانونی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

وزیراعظم کا لیٹرگیٹ پر عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

Next Post

صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

Next Post
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist