تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کا فیصلہ،5 مخصوص نشستوں کا نوٹی فکشن روک دیا

by ویب ڈیسک
جون 2, 2022
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 5 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ جس کے تحت الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نئے ارکان کا نوٹی فکشن روک دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ان نشستوں پر نوٹی فکشن 20 نشستوں کے 17 جولائی کو  ضمنی انتخابات کے بعد جاری کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں میں 3 خواتین اور 2 اقلیتوں کی نشستیں شامل ہیں۔ 25 منحرف ارکان اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹی فائی کیا تھا۔ان میں مخصوص نشستوں کے ارکان بھی تھے، جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہوگا۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ  آرٹیکل 224 (6) کے خلاف ہے۔ مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی ترجیحاتی لسٹ پر نوٹی فکشن ہونا چاہیے۔

Previous Post

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ

Next Post

اور اب ترکی ” ترکیہ ” ہونے جارہا ہے

Next Post
اور اب ترکی ” ترکیہ ” ہونے جارہا ہے

اور اب ترکی " ترکیہ " ہونے جارہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist