تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان نژاد مذہبی رہنما کا بھارت میں قتل

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2022
افغان نژاد مذہبی رہنما کا بھارت میں قتل
Share on FacebookShare on Twitter

ریاست مہاراشٹر میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے پیر خواجہ سعید چشتی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر ڈالا۔ واقعہ ناشک ڈسٹرکٹ کے جنگل میں پیش آیا۔ جہاں افغان پیر کا آستیانہ تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین سے ملنے والی معلومات یہی بتاتی ہے کہ خواجہ سعید چشتی کے قتل کرنےو الے 5 افراد تھے۔ پولیس کا تو یہاں تک دعویٰ ہے کہ خواجہ سعید کو زمین کے تنازعے میں موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ جبکہ اس قتل میں شک کی سوئی افغان روحانی پیشوا کے ڈرائیور کی جانب بھی اشارہ کررہی ہے۔  خواجہ سید چشتی کا قتل ایک کُھلے پلاٹ میں ہوا۔ افغان پیر طالبان دور میں  بھارت منتقل ہوا تھا اور یہاں اُس کی 3 کروڑ روپے سے زیادہ اراضی تھیں۔پولیس کے مطابق قانون کے تحت افغان باشندہ بھارت میں اراضی نہیں خرید سکتا اور اب اس بات کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ کس نے خواجہ سعید چشتی کو زمین فروخت کی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 77 اموات

Next Post

اب بریانی کھائیں چٹ پٹے لطیفوں کے ساتھ

Next Post
اب بریانی کھائیں چٹ پٹے لطیفوں کے ساتھ

اب بریانی کھائیں چٹ پٹے لطیفوں کے ساتھ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist