تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2021
افغان طالبان کا داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

افغان طالبان نے  داعش کے خللاف آپریشن شروع کردیا ہے۔  افغان طالبان نے پیر کی صبح تک قندھار صوبے کے چار اضلاع میں آپریشن کیا۔ بقول قندھار پولیس سربراہ عبد الغفار کہ چار دہشت گرد جن کا تعلق داعش سے تھا وہ اس آپریشن میں مارے گئے جبکہ 10  دہشتگردوں کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ ایک دہشت گرد نے اپنے آپ کو دھماکے سے بھی اڑایا تھا۔ اس کے علاوہ اس آپریشن میں تین شہری بھی جان سے گئے۔ افغان حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی داعش خراسانی گروپ بہت فعال ہوگیا ہے اور حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں باقائدگی ملوث رہے ہیں ان کے خلاف آپریشن نا گزیر ہو گیا تھا کیونکہ اس گروپ نے اپنی کابل، جلال آباد، کندوز، کاندھار اور کابل میں اپنے ٹھکانے بنالیے ہیں۔ داعش کا  گروپ حالیہ مہینوں میں مسجدوں پر دھماکے کا بھی ذمہ دار رہا ہے جس میں لگ بھگ 100 سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں۔

Previous Post

سلمان خورشید کے گھر پر انتہا پسندوں کا حملہ

Next Post

پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی 2025کی میزبانی مل گئی

Next Post
پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی 2025کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی 2025کی میزبانی مل گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist