تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد کو سیف سٹی بنانے کامنصوبہ

by ویب ڈیسک
جون 1, 2022
اسلام آباد کو سیف سٹی بنانے کامنصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کی صدارت میں اسلام آباد پولیس اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا اسلام آباد کو لاہور کی طرح سیف سٹی بنایا جائے گا۔ امن و امان کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ کرائم کو کم کرنے کے لیے اسلام آباد میں کیمروں کی کوریج کو 100 فی صد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں فسادی مارچ کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ملک کو  شرپسندوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔

بشکریہ ٹوئٹر

اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ  اسلام آباد پولیس اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کو مزید مالی،تکنیکی وسائل اور لیگل سپورٹ دی جائے گی  جبکہ پولیس کی تنخواہیں اور الاؤنسز کو پنجاب پولیس کے مساوی کیا جائے گا۔ اسی طرح پولیس کے شہدا پیکیج کے ایک ارب کے بقایاجات فوری طور پر ادا کی جائیں گی جبکہ فرنٹئیر کانسٹیبلری کو بطور فساد مخالف فورس استعمال کرنے کیلئے ضروری تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

Previous Post

کراچی : چیس سپر اسٹور میں خوف ناک آگ

Next Post

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو اپیل کا موقع

Next Post
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو اپیل کا موقع

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو اپیل کا موقع

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist