تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا پر انکوائری

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2022
اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا پر انکوائری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف اچانک صبح 7 بجے 4 سال سے التوا کا شکار پشاور موڑ سے نیو اسلام اباد  بس منصوبے کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر یہ منصوبہ 4 سال سے کیوں تاخیر کا شکار ہے؟ شہباز شریف کے مطابق قوم کا پیسہ ہے۔ میٹرومنصوبے کے التوا کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اب تک 16 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں۔ عوام کی مشکلات کا خیال ہے۔ منصوبے کو فوری طور پر مکمل کیا جانا چاہیے تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر

وزیراعظم شہباز شریف نے اس منصوبے کے التوا پر انکوائری کا بھی حکم دے دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میٹرو بسوں میں سامان رکھنے کا بھی کوئی انتظام ہونا چاہیے۔ اس موقع پر متعلق افسران نے شہباز شریف کو منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ جن کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر اسلام آباد میٹرو کے لیے 15 بسیں فراہم کی جارہی ہیں جو کہ ہفتے سے چلنا شروع ہوجائیں گی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: اسلام آبادشہباز شریف
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں

Next Post

بلقیس ایدھی شدید علیل، چاہنے والوں کی صحت یابی کی دعا

Next Post
بلقیس ایدھی شدید علیل، چاہنے والوں کی صحت یابی کی دعا

بلقیس ایدھی شدید علیل، چاہنے والوں کی صحت یابی کی دعا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist