تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب پیش ہے چاہت فتح علی خان

by ویب ڈیسک
فروری 9, 2022
اب پیش ہے چاہت فتح علی خان
Share on FacebookShare on Twitter

چاہت فتح علی خان ایک نام ایک شخصیت جو سوشل میڈیا پرچھا گئی ہے۔ لندن سے تعلق ہے اور کنگ آف قوالی نصرت فتح علی خان سے متاثر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ جبھی اپنا نام ” چاہت فتح علی خان ” رکھا ہوا ہے۔ جو یہاں تک کہتے ہیں کہ نصرت فتح علی خان اُن کے ” روحانی استاد” ہیں۔ جن کو دیکھ کر گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھ چکے ہیں۔ چاہت فتح علی خان کلاسیکل گلوکار ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں۔ جن کی قوالیاں اورگیت ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہیں۔

Tun tana Tun.. pic.twitter.com/xgK4ErNasu

— chahat fateh ali khan (@ChahatfatehAk) February 8, 2022

 

بہرحال چاہت فتح علی خان کس طرح کا گاتے ہیں۔ اس کا اندازہ ان کے گانوں کو سن کر بخوبی لگایا جاسکتا ہے لیکن اکثر کا کہنا ہے کہ وہ طاہرشاہ کے بعد لندن سے ایک نئی دریافت ہیں۔ جبھی سوشل میڈیا  پر چاہت فتح علی خان کی گلوکاری پر چٹ پٹے کمنٹس پڑھنے کو مل رہے ہیں۔

چاہت فتح علی خان کس قدر سُر میں گاتے ہیں اور کیا واقعی استاد نصرت فتح علی خان اُن کے ” روحانی استاد” ہیں۔ اس کا تجربہ ان کے گانوں کو سن کر پڑھنے والے زیادہ بہتر انداز میں لگاسکتے ہیں۔

Previous Post

ڈراموں کے بعد ترک فلمیں بھی پاکستانی سینما کی زینت بننے کو تیار

Next Post

اولاد کی خواہش پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی

Next Post
اولاد کی خواہش پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی

اولاد کی خواہش پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist