تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2022
اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غربت میں کمی کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پیسے بڑھائے جاسکتے ہیں۔ اس سال ٹیکس ریٹ بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا بھی کوئی چانس نہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے جو کمنٹنٹ کی تھی اس نبھانے کے پابند ہیں۔ وہ کمٹمنٹ عمران خان کے نہیں حکومت پاکستان کے ہیں۔ اس سال ٹارگٹ آئی ایم ایف پروگرام برقرار رکھنا ، اگلے سال آگے بڑھانا ہے۔ ان کے مطابق اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دی جاچکی ہے۔ اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر

پاکستان میں سبسڈی زیادہ تر امیر لوگوں کو دی جاتی ہے۔ مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ جب وہ اپنی گاڑیوں میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو 1600 کی سبسڈی حکومت پاکستان دیتی ہے۔ یاد رہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے کے لیے مفتاح اسماعیل امریکا میں ہیں۔ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات مان لیے، ملک میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوگا، بجلی کی قیمت بھی بڑھائی جائے گی۔ آئی ایم ایف قرض پروگرام میں توسیع کے حوالے سے مذاکرات میں پاکستانی وفد نے تیل اور بجلی پر سبسڈی واپس لینے کی شرط مان لی۔ آئی ایم ایف مشن کے پاکستان آنے سے پہلے بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی، وزارت خزانہ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا۔  جبکہ آئی ایم ایف پاکستان کےقرضے سے متعلق باضابطہ بیان پیر کو جاری کرے گا۔

Tags: مفتاح اسماعیلوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
Previous Post

فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

Next Post

ایمانوئل میکرون پھر فرانس کے صدر منتخب

Next Post
ایمانوئل میکرون پھر فرانس کے صدر منتخب

ایمانوئل میکرون پھر فرانس کے صدر منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist