تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے لیے بابراعظم کپتان مقرر

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2022
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے لیے بابراعظم کپتان مقرر
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بابراعظم جہاں کپتان ہوں گے، وہیں پاکستان کے دو اور کھلاڑی محمد رضوان بطور وکٹ کیپر اور شاہین شاہ آفریدی فاسٹ بالر کے طور پر کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیرکے دیگر کھلاڑیوں میں جوز بٹلر، ایڈن مارکرم، مچل مارش اور ڈیوڈ ملر  شامل ہیں۔

بشکریہ آئی سی سی

اس کے علاوہ تبریز شمسی، جوش ہیزل ووڈ، وانندو ہسارنگا اور مستفیض الرحمان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں کوئی بھی بھارتی کرکٹر شامل نہیں ۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمشاہین شاہ آفریدیمحمد رضوان
Previous Post

کوک اسٹوڈیو کا افتتاحی گیت متنازعہ کیوں بن گیا؟

Next Post

پی ایس ایل : پہلے مرحلے میں 25 فی صد تماشائیوں کی شرکت ہوگی

Next Post
پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

پی ایس ایل : پہلے مرحلے میں 25 فی صد تماشائیوں کی شرکت ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist