تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ، ایف بی آر نے وارنٹ جاری کردیے

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2022
آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ، ایف بی آر نے وارنٹ جاری کردیے
Share on FacebookShare on Twitter

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ملک کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو 8 کروڑ روپے ٹیکس کی نادہندہ قرار دے دیا ہے۔ آئمہ بیگ کے گرد قانونی پھندا تنگ کرتے ہوئے ایف بی آر نے ٹیکس نا دہندہ ہونے کی وجہ سے گلوکارہ کی گاڑی ضبط کرنے کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئمہ بیگ 2018 سے 2020 تک کے انکم ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ ان کے ذمہ ٹیکس کی واجب الادا رقم 8 کروڑ ہے، ایف بی آر نے گلوکارہ سے ٹیکس بقایہ جات ریکور کرنے کیلئے ان کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ وہیں دوسری جانب پی ایس ایل 7 کے ترانے کے لیے گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گانا ریکارڈ کروادیا ہے جو آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔

Tags: آئمہ بیگایف بی آرٹیکس نادہندہ
Previous Post

ایکوامین اسٹار جیسن موموا اور اہلیہ نے 16 سال بعد راہیں جدا کرلیں

Next Post

بحریہ ٹاؤن کراچی کے مکین بپھر گئے

Next Post
بحریہ ٹاؤن کراچی کے مکین بپھر گئے

بحریہ ٹاؤن کراچی کے مکین بپھر گئے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist