تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

کسانوں کی شکایات کا نوٹس وزیراعظم شہباز شریف نے لے لیا اور وفاقی حکومت کو فوری طور پر حکم دیا ہے کہ وہ کسانوں سے گندم کی خریداری کریں۔ شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کردیا۔ انہوں نے پاسکو کو احکامات جاری کیے ہیں کہ فوری طور کسانوں سے گندم کی خریداری کی جائے اور بڑھائے گئے ہدف کے مطابق گندم خریدی  جائے۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے گندم کی فی من قیمت 3900 روپے مقرر کی گئی ہے، لیکن کسانوں کی جانب سے شکایات سامنے آرہی ہیں کہ ہم سے 3200 روپے من گندم خریدی جارہی ہے۔ دوسری جانب  محکمہ خوراک پنجاب کا کہنا تھا کہ اُن کے  گوداموں میں 23 لاکھ ٹن گندم پہلے سے ہی ہے۔

Previous Post

سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ : وارنٹ گرفتاری معطل

Next Post

مغوی جج شاکرمروت بازیاب

Next Post
مغوی جج شاکرمروت  بازیاب

مغوی جج شاکرمروت بازیاب

Discussion about this post

تار نامہ

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist