تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں واٹس ایپ سب سے زیادہ مقبول,سروے

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2025
واٹس ایپ کا نیا فیچر
Share on FacebookShare on Twitter

انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ (آئی پی او آر) کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر بیانیہ سازی میں بھی واٹس ایپ سب سے آگے ہے، جس کا حصہ 27 فیصد ہے۔

پلیٹ فارمز کے استعمال کی شرح:

  • واٹس ایپ: 27 فیصد

  • فیس بک: 19 فیصد

  • یوٹیوب: 18 فیصد

  • ٹک ٹاک: 17 فیصد

  • انسٹاگرام: 10 فیصد

  • ایکس (ٹوئٹر): 2 فیصد

جعلی خبریں اور تصدیق:

  • 65 فیصد پاکستانی آن لائن خبریں تصدیق کیے بغیر مان لیتے ہیں۔

  • صرف 22 فیصد صارفین خبروں کی سچائی جانچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

  • 43 فیصد پاکستانیوں کے مطابق فیس بک جھوٹی خبروں کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

نظریات پر اثرات:

رپورٹ کے مطابق 68 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے ان کے نظریات پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ تاہم، ہر پانچ میں سے ایک شخص نے اعتراف کیا کہ سوشل میڈیا کی خبروں نے ان کے خیالات بدل دیے۔

Previous Post

پنجاب میں بدترین سیلاب: لاکھوں افراد متاثر، درجنوں جاں بحق

Next Post

ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

Next Post
دہشت گردی اور علیحدگی پسندی پورے خطے کے لیے خطرہ

ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist