تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2025
دہشت گردی اور علیحدگی پسندی پورے خطے کے لیے خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی ملی ہے، جب کہ جاری کردہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس اور خضدار میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ حملے خطے کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں اور رکن ممالک انہیں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے مؤقف کو عالمی سطح پر تقویت ملی ہے، اور ماہرین کے مطابق ایس سی او کی یہ متفقہ مذمت اسلام آباد کی سفارتی پوزیشن کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ رکن ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات کریں گے تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جا سکے۔

Previous Post

پاکستان میں واٹس ایپ سب سے زیادہ مقبول,سروے

Next Post

جرائم کی کوریج کا نیا ضابطہ، پیمرا کا واضح پیغام چینلز کو

Next Post
ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی

جرائم کی کوریج کا نیا ضابطہ، پیمرا کا واضح پیغام چینلز کو

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist