تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران پر پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2026
ٹرمپ چاہتے ہیں ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے، ترجمان وائٹ ہاؤس
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا نے ایک بار پھر ایران کو واضح اور سخت پیغام دیا ہے کہ آپریشن ایپک فیوری کے بنیادی مقاصد حاصل کرنے کا عمل اب انتہائی قریب پہنچ چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی  ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بڑی ترجیح ہمیشہ امن رہی ہے اور مزید ہلاکتوں یا تباہی کی کوئی ضرورت نہیں۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران حقیقت سے آنکھیں چرانے اور غلط فہمیوں میں مبتلا رہا تو امریکا خطے میں اب تک کا سب سے بڑا اور طاقتور حملہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت اب جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہی ہے، مگر ابھی تک امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی کی تجاویز کو مسترد کر چکی ہے اور ٹھوس ضمانتوں کا مطالبہ کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صدر ٹرمپ ایران پر پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ فوجی آپریشن مکمل ہوتے ہی عالمی منڈی میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنا شروع ہو جائے گی، جو خطے اور دنیا بھر کے لیے ایک بڑی ریلیف ثابت ہوگی۔

trump

امریکا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے متعلق تمام اہم مشاورتوں اور فیصلوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ ایرانی سفیر نے ایک بار پھر تصدیق کی کہ اب تک امریکا کے ساتھ کسی قسم کا براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات نہیں ہوئے ہیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ 14 اور 15 مئی کو چینی صدر سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ چینی صدر واشنگٹن کا دورہ کریں گے، البتہ اس دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے اور دنیا بھر کی نظریں امریکا اور ایران کے اگلے قدم پر مرکوز ہیں۔

Previous Post

امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا

Next Post

اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی حق ہے

Next Post
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز رہے

اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی حق ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist