تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی جیت پاکستان صرف 91 رنز ہی بناسکی

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2025
پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی جیت پاکستان صرف 91 رنز ہی بناسکی
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے 92 رنز کا ہدف 10.1 اوورز میں حاصل کرلیا، 8 پاکستانی بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکے۔ پاکستان ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا، اوپنرز محمد حارث اور حسن نواز بغیر کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے جبکہ عرفان خان کی شکل میں تیسری وکٹ بھی ایک رن کے مجموعی اسکور پر گرگئی۔ پویلین لوٹنے والے چوتھے کھلاڑی شاداب خان تھے جو 11 کے مجموعی اسکور پر 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان سلمان علی آغا بھی صرف 18 رنز ہی بناسکے اور پاکستان کی آدھی ٹیم 57 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ خوشدل شاہ نے 30 گیندوں پر 3چھکوں کی مدد سے 32 رنز بنائے اور پھر وہ بھی پویلین لوٹ گئے، ڈیبیوٹنٹ عبدالصمد 7، جہانداد خان 17 اور شاہین شاہ آفریدی ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ ابرار احمد نے 2 اور محمد علی نے ایک رن بنایا اور یوں پاکستانی ٹیم 18.4 اوورز میں 91 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے جیکب ڈفی نے 4، کیلی جیمیسن نے 3، ایش سوڈھی نے 2 زکری فوکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے 92 رنز کا آسان ہدف 10.1 اوورز میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹم سیفرٹ نے ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے44 رنز بنائے جبکہ فن ایلن نے 29 اور ٹم روبنسن نے 18 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے واحد وکٹ ابرار احمد کے حصے میں آئی۔ سیریز کا دوسرا میچ منگل کو ہوگا۔

Previous Post

امریکہ کے سب سے بڑے فیسٹیول کے مہمان رتھک روشن

Next Post

فیس بک سے رقم کمانے کا ایک اور طریقہ

Next Post
صحافیوں کے خلاف کردارکشی: فیس بک کا کارروائی کا اعلان

فیس بک سے رقم کمانے کا ایک اور طریقہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist