تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹ پہلی بار غیر فعال

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2024
سینیٹ پہلی بار غیر فعال
Share on FacebookShare on Twitter

پیر کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سمیت 52 سینیٹرز ریٹائرہوئے جبھی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ چیئرمین سینٹ کا عہدہ خالی ہو گیا۔ اس سے پہلے جنرل ضیا  اور  جنرل مشرف کے مارشل لا  ادوار میں سینٹ اور قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے سے یہ عہدے ختم ہوئے تھے، صادق سنجرانی نے 7مارچ کو  بلوچستان اسمبلی کے لیے منتخب ایم پی اے کی حیثیت سے  حلف اٹھایا تھا جس کے بعد وہ چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے اور ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی قائم مقام چیئرمین بن گئے لیکن وہ بھی اب سبکدوش ہوچکے ہیں۔ یاد رہے کہ  سینیٹر کی مدت 6 سال ہوتی ہے لیکن ان میں سے نصف ہر 3 سال بعد ریٹائر ہو جاتے ہیں اور خالی نشستوں پر انتخابات کرائے جاتے ہیں، یہ انتخابات عام طور پر سینیٹرز کی مدت ختم ہونے سے کچھ روز قبل ہوجاتے ہیں لیکن اس بار ایسا نہیں ہو پایا۔ الیکشن  میں تاخیر، انتخابات کے بروقت انعقاد نہ ہونے کی  وجہ سے الیکٹورل کالج کی عدم موجودگی کے سبب یہ انوکھی صورتحال سامنے آئی ہے۔ اب الیکشن کمیشن نے 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کرانے کا اعلان کیا ہے ۔

Previous Post

وفاقی وزرا کے قلمدانوں کا اعلان

Next Post

لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ

Next Post
لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ

لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist