تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیب ترامیم فیصلے پر وفاقی حکومت کی اپیل دائر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2023
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے
Share on FacebookShare on Twitter

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے اس پر اختلافی نوٹ بھی لکھا تھا۔ اب وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اب اپیل 5 رکنی بینچ سنے گا۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ نیب ترامیم کو بحال کیا جائے، نیب ترامیم سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں اور قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل 2 درخواست گزار نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے۔

Previous Post

بھارت : ہم جنس پرستوں کو شادی کا قانونی حق نہ مل سکا

Next Post

پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈزپاش پاش

Next Post
پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈزپاش پاش

پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈزپاش پاش

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist