تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

75 روپے والا اعزازی نوٹ جمعے سے عوام کے لیے

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2022
75 روپے والا اعزازی نوٹ جمعے سے عوام کے لیے
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  75ویں جشن آزادی کے موقع پر 75 روپے کا اعزازی کرنسی نوٹ پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جسے اب جمعے سے عوام حاصل کرسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اس اعزازی نوٹ کو خریداری کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ اس اعزازی کرنسی نوٹ کے ایک طرف قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال ، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں جبکہ دوسری طرف مارخور اور دیودار کے درخت کی تصاویرشائع کی گئی ہیں۔ اس منظرکشی کو ماحولیاتی تبدیلیوں پر قومی عزم کو پیش نظر رکھتے ہوئے پیش کیا گیاہے۔یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک نے 1997 میں بھی ۤآزادی کے 50 برس مکمل ہونے پر 50 روپے کا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا تھا۔

Tags: 75 روپےاسٹیٹ بینکمرکزی بینک
Previous Post

پی آئی اے فضائی میزبانوں کے لیے ملبوسات کا نیا ہدایت نامہ

Next Post

کابل : درس گاہ میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

Next Post
کابل : درس گاہ میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

کابل : درس گاہ میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist