تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2025
ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں ایس آئی یو پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ  ملزم سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی ہے لہٰذا جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کی جائے جبکہ وکیل صفائی نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔ عدالت نے ایس آئی یو تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کو مسترد کر دیا اور ملزم ساحر حسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے اگلی  سماعت پر تفتیشی افسر سے مقدمے کا چالان بھی طلب کر لی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر سینئر اداکار ساجد حسن کی منشیات کیس میں اپنے گرفتار بیٹے کے ساتھ عدالتی احاطے میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں اداکار بتاتے سنائی دیتے ہیں کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے۔ ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کو پولیس نے منشیات اسمگلنگ کیس میں 22 فروری کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سے گرفتار کیا تھا، جسے ابتدائی طور پر پولیس ریمانڈ پر دیا گیا تھا اور بعد ازاں انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔

Previous Post

5 بڑے کھلاڑی فوری طور پر باہر کیے جائیں , وسیم اکرم

Next Post

5 ملین ڈالرز میں امریکی شہریت کی پیشکش

Next Post
5 ملین ڈالرز میں امریکی شہریت کی پیشکش

5 ملین ڈالرز میں امریکی شہریت کی پیشکش

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist