تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ : وارنٹ گرفتاری معطل

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ : وارنٹ گرفتاری معطل
Share on FacebookShare on Twitter

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری  جوڈڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے معطل کر کے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی ہے۔ محمود خان اچکزئی پر تھانہ گوالمنڈی میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ جعمے کو سرکاری اراضی قبضہ کیس میں محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔ گزشتہ ماہ کوئٹہ انتظامیہ کیطرف  سے  محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تھا  جس کی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے شدید مذمت کی تھی۔ سرکاری ملکیتی اراضی کے ایک حصے پر محمود خان اچکزئی کا غیرقانونی قبضہ ختم کرانے کرنے کا دعویٰ کوئٹہ انتظامیہ نے کیا تھا۔ یاد رہے کہ محمود خان اچکزئی ، آصف علی زرداری کے خلاف صدارتی امیدوار تھے۔ ان کی جماعت اور اتحادیوں نے الزام لگایا تھا کہ چھاپہ دراصل انتقامی کارروائی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اسمبلی فلور پر محمود خان اچکزئی کے گھر چھاپہ مارنے کی مذمت کی تھی۔

Previous Post

پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی

Next Post

شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

Next Post
شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist