تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

by ویب ڈیسک
جولائی 25, 2023
‘سیلاب سے تباہی کی بڑی وجہ دریاؤں کے بیچوں بیچ تجاوزات ہیں’
Share on FacebookShare on Twitter

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے پیش نظرسرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، راجن پور اور رحیم یارخان کے اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا۔ اُدھر  گلگت بلتستان میں تیز بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات ہیں۔  چلاس میں شاہراہِ قراقرم بند ہونے سے گاڑیوں میں پھنسے مسافر اور سیاح دشواری سے دوچار ہیں۔ لان میں عارضی پُل بہہ جانے کے سبب راستہ تاحال بند ہے، جس کی وجہ سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

Previous Post

ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ اب ” ایکس "

Next Post

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت سیاہ دھبہ لگ جاتا

Next Post
ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت سیاہ دھبہ لگ جاتا

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت سیاہ دھبہ لگ جاتا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist