تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل کے 10 سال ، خصوصی دستاویزی فلم تیار ہوگی

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2025
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شاندار 10 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فلم پی ایس ایل کے یادگار سفر، کامیابیوں اور درپیش چیلنجز کو ایک نئے انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرے گی۔  یہ دستاویزی فلم 2016 سے 2025 تک کے دس سالہ سفر پر مبنی ہوگی، جس میں پی ایس ایل کے اتار چڑھاؤ اور اہم سنگ میل کو تفصیل سے دکھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان واپسی کا تاریخی مرحلہ، غیر ملکی کھلاڑیوں کو قائل کرنے کی جدوجہد، اور ایونٹ کو درپیش بڑے چیلنجز کو اجاگر کیا جائے گا۔

بشکریہ پی ایس ایل ٹوئٹر

اس کے ساتھ ساتھ کووڈ-19 کے دنوں میں پیش آنے والی مشکلات اور ان غیر معمولی حالات میں ایونٹ کو کامیابی سے جاری رکھنے کے اقدامات کو بھی نمایاں کیا جائے گا۔ دستاویزی فلم یہ بھی دکھائے گی کہ کس طرح پی ایس ایل نے صرف چند برسوں میں دنیا کی بڑی کرکٹ لیگز میں اپنی جگہ بنائی اور آج اسے دنیا کی سب سے پرکشش فرنچائز لیگز میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف پی ایس ایل کے مداحوں کے لیے ایک تحفہ ہے بلکہ پاکستان کرکٹ کی ایک دہائی پر مشتمل تاریخی سفر کو بھی محفوظ کر دے گا۔

بشکریہ پی ایس ایل ٹوئٹر
Previous Post

خاور حسین کی موت، پولیس انکوائری رپورٹ مکمل ، خودکشی قرار

Next Post

بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی

Next Post
بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی

بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کر دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist