تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ججز خطوط معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2024
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ہوئی ملاقات کی روشنی میں کابینہ کی منظوری سے انکوائری کمیشن بنایا۔ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی مشاورت سے انکوائری کمیشن تشکیل دیا گیا، تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی، ججز کو مشکوک خطوط ملنے کی تحقیقات ہوں گی۔ سپریم کورٹ نے منگل کو  اس پر سو موٹو لے لیا اور اس کی سماعت سے سب آگاہ ہیں، اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گا ، حکومت  نے اپنی ذمہ داری پوری کردی تھی اور پھر اس میں تبدیلی آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا یہ بھی ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ

Next Post

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ

Next Post
دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist