تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2025
دہشت گردی اور علیحدگی پسندی پورے خطے کے لیے خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِاعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس کے لیے انہوں نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ تیاریوں کا آغاز ابھی سے کیا جائے تاکہ اس اہم ایونٹ کو شایانِ شان انداز میں منعقد کیا جا سکے۔ اسلام آباد کے ٹی چوک فلائی اوور کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح کے لاکھوں شہریوں کے لیے سہولت کا باعث بنے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبہ مختصر وقت میں مکمل کیا جائے گا لیکن معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیرِاعظم نے وضاحت کی کہ ایک کلومیٹر طویل یہ فلائی اوور ایکسپریس وے سمیت دیگر اہم راستوں تک آمد و رفت کو نہایت آسان بنا دے گا۔ انہوں نے بتایا کہ عوامی سہولت کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل سروس بھی شروع کی جائے گی۔ اس سے قبل میٹرو بس، نئی بسوں اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ کی فراہمی سے بھی شہریوں کو ریلیف دیا جا چکا ہے۔ ریل منصوبے کے مکمل ہونے پر دونوں شہروں کے مسافروں کو ایک جدید اور سستی سفری سہولت میسر آئے گی۔شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ ایس سی او اجلاس کے موقع پر اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنایا جائے گا اور رہائش سمیت تمام انتظامات عالمی معیار کے مطابق ہوں گے۔ ان کے بقول:
"یہ وقت ہے کہ ہم پاکستان کا مثبت اور خوش آئند چہرہ دنیا کو دکھائیں۔”

Previous Post

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ

Next Post

ایمان مزاری کے ساتھ مکالمے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post
ایمان مزاری کے ساتھ مکالمے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

ایمان مزاری کے ساتھ مکالمے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist