تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 5, 2024
ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  ڈومیسٹک چیمپئنز کپ ہر سال ہوگا، چیمپئنز کپ میں 5 ٹیمیں شرکت کریں گی، چیمپئنز کپ میں انٹرنیشنل کھلاڑی بھی کھیلیں گے۔تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنز کپ فرسٹ کلاس منعقد ہوں گے، نئے ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس اور دیگر میچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں اضافے کا بھی اعلان کیا ۔  کیٹگری ون کے کھلاڑی کو ساڑھے 5 لاکھ روپے ملیں گے، پچھلے سیزن میں یہ معاوضہ 3 لاکھ روپے تھا۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 10 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ اس ٹیسٹ میں سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل دستیاب کھلاڑیوں کو  بلایا جائے گا۔

بشکریہ ای ایس پی این
Previous Post

حسینہ واجد عوامی احتجاج کے سامنے نہ ٹھہر سکیں

Next Post

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

Next Post
بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist