تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں فرد جرم

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2025
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے صحت جرم سے انکارکیا ، جس پر عدالت نے گواہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ عدالتی عملے نے  سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی حاضری گاڑی میں جاکر لگائی۔ یاد رہے کہ ماضی میں مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے پرویز الہٰی اب تحریک انصاف  کا حصہ ہیں، اور پی ٹی آئی کے ان متعدد رہنماؤں اور کارکنوں میں شامل ہیں، جنہیں 9 مئی 2023 کو ہونے والے ہنگاموں کے بعد کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔  پرویز الٰہی کو یکم جون 2023 کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ان کی لاہور رہائش گاہ کے باہر سے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

Previous Post

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

Next Post

برطانوی سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Next Post
تاریخی جیت، افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

برطانوی سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist